امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی


امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.34 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے ۔ سویا بین کے نومبر

امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.34 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے ۔ سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 9.58 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے ۔