پام آئل کے نرخوں میں اضافہ


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ،برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے1.5فیصد اضافے کے ساتھ2802 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی کل54664لاٹوں کا کاروبار ہوا۔