مرکنٹائل ایکس چینج رپورٹ


مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 5.646ارب روپے کے سودے ہوئے ، رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس3049پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،سودوں

مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 5.646ارب روپے کے سودے ہوئے ، رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس3049پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،سودوں کی مجموعی تعداد14584رہی،سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.913 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذ ریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.515 ارب روپے رہی۔