پولٹری نمائش کل سے شروع ہو گی


تین روزہ بین الاقوامی پولٹری نمائش کا اہتمام کل24 اگست سے لاہو ر کے ایکسپو سینٹر میں کیا جائے گا

تین روزہ بین الاقوامی پولٹری نمائش کا اہتمام کل24 اگست سے لاہو ر کے ایکسپو سینٹر میں کیا جائے گا ،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں آئی پیکس کے چیف آرگنائزر عبدالحئی مہتا نے کہا کہ پولٹری ملک کی دوسری بڑی صنعت ہے جس کا سالانہ حجم سات سو ارب سے زائد ہے نمائش میں ایک سو پچا س سے زائد سٹالز لگائے جارہے ہیں ۔