کماد پر دیمک کے حملے کا خدشہ ،کھیت کو خشک نہ چھوڑیں، ماہرین


 ماہرین زراعت نے کماد کے کاشتکاروں کو دیمک کے حملہ سے بچانے کیلئے اس کے فوری طبعی انسداد کی ہدایت کی ہے

اور کہاہے کہ کماد کاشت کرنے کے فوراً بعد سے اس پر دیمک کے حملے کا خدشہ بڑھنا شروع ہو جاتاہے ، کاشتکار دیمک کے طبعی انسداد کیلئے گوبر کی گلی سڑی کھاد ہی استعمال کریں۔