کپاس کے کاشتکار بروقت پیسٹ سکائوٹنگ کریں، محکمہ زراعت


محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ کپاس کے کاشتکار فصل کو نقصان رساں کیڑوں سے بچانے کیلئے بروقت پیسٹ سکاؤٹنگ کریضرر رساں کیڑوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے اور ان کی تلفی کے عمل کو پیسٹ سکاؤٹنگ کہتے ہیں اس سے کیڑوں کے موثر تدارک کے لئے مناسب وقت پر مناسب زہر کے تعین، زہروں کے بے جا اورغلط استعمال سے نجات اور مربوط طریقہ انسداد (آئی پی ایم )میں مدد ملتی ہے ۔ ں