ایشیائی منڈی میں بر آمدی چاول کے بھاؤ میں اضافہ


ایشیائی منڈی میں بر آمدی چاول کے بھاؤ میں اضافہ ہو گیا ،تھائی لینڈ کے بنچ مارک پانچ فیصد بروکن چاول کے اوسط نرخ 450 سے 457 ڈالر فی ٹن پر آگئے
ایشیائی منڈی میں بر آمدی چاول کے بھاؤ میں اضافہ ہو گیا ،تھائی لینڈ کے بنچ مارک پانچ فیصد بروکن چاول کے اوسط نرخ 450 سے 457 ڈالر فی ٹن پر آگئے ہیں۔ویتنام میں پانچ فیصد بروکن چاول کے اوسط نرخ 410 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ پر ہیں ۔بنگلہ دیشی چاول کے نرخ 430 سے 470 ڈالر ٹن فری آن بورڈ پر آچکے ہیں، بنگلہ دیش تھائی لینڈ اور بھارت سے چاولوں کی درآمد کے لئے رابطے کر رہا ہے بھارت کا پانچ فیصد بروکن چاول کا ریٹ 7 ڈالر چڑھنے کے بعد 422 سے 425 ڈالر فی ٹن پر ہے ۔