یورپی گندم کے نرخ نیچے آگئے


یورپی گندم کے نرخ نیچے آگئے ، ماہ دسمبر کیلئے ملوں میں استعمال کیلئے گندم0.6 فیصد ڈاؤن کے ساتھ 173 یورو فی ٹن میں خریدی گئی۔جرمنی ، ہیمبرگ میں رواں
یورپی گندم کے نرخ نیچے آگئے ، ماہ دسمبر کیلئے ملوں میں استعمال کیلئے گندم0.6 فیصد ڈاؤن کے ساتھ 173 یورو فی ٹن میں خریدی گئی۔جرمنی ، ہیمبرگ میں رواں ماہ کیلئے 13 فیصد پروٹین کی حامل گندم کی سپلائی 174 یورو فی ٹن میں طے پائی۔