کماد کو پانی کی کمی نہ آنے دیں:جامعہ زرعیہ


موسم گرما میں کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت
نے کماد کے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کماد کی فصل پر نظر رکھیں کیونکہ مئی کے آخر اورماہ جون و جولائی کے دوران موسمی شدت کے پیش نظر پانی کی قلت کی وجہ سے کماد کی فصل بہت متاثر ہوتی ہے ۔