بیس20مئی سے قبل دھان کی پنیری کی کاشت شروع نہ کریں


محکمہ زراعت فیصل آباد نے کہاہے کہ کاشتکار 20مئی سے قبل دھان کی پنیری کی کاشت ہرگز شروع نہ کریں کیونکہ قبل از وقت
محکمہ زراعت فیصل آباد نے کہاہے کہ کاشتکار 20مئی سے قبل دھان کی پنیری کی کاشت ہرگز شروع نہ کریں کیونکہ قبل از وقت پنیری پر سنڈیاں پرورش پاتی ہیں اور بعد میں دھان کی فصل پر منتقلی کا سبب بنتی ہیں۔