خام تیل کے نرخ بڑھ گئے


عالمی تیل مارکیٹ میں جمعرات کوخام تیل کے نرخوں میں تیزی رہی،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی مئی
عالمی تیل مارکیٹ میں جمعرات کوخام تیل کے نرخوں میں تیزی رہی،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی مئی کیلئے سپلائی 15سینٹ کے اضافے کے ساتھ 53.08 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل کی سپلائی 12سینٹ کے اضافے کے ساتھ 50.56 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔امریکی ادارہ توانائی کی جانب سے امریکا سے خام تیل کی پیداوار اور ذخیرہ میں اضافے کی وجہ سے نیویارک مرکنٹائل میں فیوچر ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی بھاؤ میں اچانک 3.5 فیصد گراوٹ آئی تھی۔