کاشتکار دھا ن کی فصل میں 10لیٹر گندھک کا تیزا ب استعما ل کریں،ز ر عی ما ہر ین


ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دھا ن کی فصل میں کسی وقت بھی کم از کم دو آ بپا شیوں کے ساتھ 10لیٹر گندھک کا تیزا ب ہر دفعہ استعما ل کریں ،ز مین ز یا د ہ کلر ا ٹھی ہو تو 15لیٹر استعما ل کریں جس سے ز نک کی کمی دور ہو جا ئے گی ،البتہ ز نک سلفیٹ کھا د استعما ل کر نے کی ضرورت نہیں، ز ر عی ما ہر ین نے پھلدا ر پو دوں کی کی ز نک ،لو ہا، مگنیز یو را ن کیلشیم، گندھک کی ضرورت و د یگر فصلا ت کے مقا بلے میں کئی گنا ز یا د ہ بتا ئی ہے،سا ل میں کم از کم 4دفعہ 15لیٹر تیزا ب ہر آ بپاشی کے ساتھ استعما ل کریں ،پودوں کے قر یب تیزاب دینے کی ضرورت نہیں، پھلدا ر پودوں کی جڑ یں تمام کھیت میں پھیلی ہو ئی ہو تی ہے، تیزا ب د ینے کا طریقہ فوا ر ے کی مد د سے تیزا ب د ینے کی ضرورت نہیں ،پلا سٹک کے کین میں پلا سٹک کی ٹونٹی لگا ئیں، پھر ا س کین میں پانی بھر یں ،اس کے بعد پا نی میں تیز ا ب ملا ئیں، کھا ل میں ٹونٹی کھو ل کر تیزا ب ملے پا نی کو کھیت میں جا نے د یں ،پرا نے یا پھلدا ر پو دوں میں تیزا ب کا استعما ل 15لیٹر تیزاب دو تین دفعہ ہر آبپاشی پر استعما ل کریں ۔