مالی کی چاول کی پیداوار بڑھ کر 3ملین ٹن رہنے کی توقع


مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پیداوار بڑھ کر3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے
مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پیداوار بڑھ کر3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ فصل کے علاقے میں موجود دریا میں پانی کی فراوانی ہے ۔وزارت زراعت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیزن 2017-18 ء کے دوران اس کی چاول کی پیداوار 3 ملین ٹن سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جو موجودہ پیداوار سے 8 فیصد زیادہ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ چاول کے پیداواری علاقے کا دریا عموما خشک رہتا ہے ۔