پولٹر ی فار م کی تعمیر کیلئے جگہ، مٹی اور پانی کا تجز یہ کروانے کی ہدایت


لائیوسٹا ک ماہرین نے بتا یا ہے کہ پاکستان میں مر غ با نی کی صنعت ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کے بعد ملک کی دوسر ی بڑ ی صنعت کا در جہ اختیار کر چکی ہے
لائیوسٹا ک ماہرین نے بتا یا ہے کہ پاکستان میں مر غ با نی کی صنعت ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کے بعد ملک کی دوسر ی بڑ ی صنعت کا در جہ اختیار کر چکی ہے ،منافع بخش ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل کے بعد مرغبانی ایک بڑی صنعت کے طور پر سامنے آئی ہے موجود ہ دور میں ماحول کنٹرو ل سسٹم اشدضرور ی ہے اس لیے جس جگہ پر پولٹر ی فا ر م لگانا مطلوب ہو اس جگہ کے پانی اور مٹٰی کا تجزیہ ضرور کروایاجائے ۔