خام تیل کے نرخوں میں کمی


امریکا میں آئل کی ڈرلنگ میں اضافے اور اوپیک ممالک سے تیل کی وافر سپلائی کی وجہ سے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ کم رہے
امریکا میں آئل کی ڈرلنگ میں اضافے اور اوپیک ممالک سے تیل کی وافر سپلائی کی وجہ سے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ کم رہے ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کیلئے سپلائی 34 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.42 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی خام تیل کی مئی کیلئے سپلائی 48 سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.30ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔