اوپن مارکیٹ :ڈالر کی قدر میں کمی


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی رہی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 104.87 روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت106.50روپے پر آگئی۔