ایران 60000 ٹن چاول خریدے گا


ایران نے 60000 ٹن چاول کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کیے ہیں
ایران نے 60000 ٹن چاول کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کیے ہیں۔ارجنٹائن اور تھائی لینڈ کے تجارتی ذرائع کے مطابق ایران کو سپلائی15 اپریل تا 15 مئی تک کی جائے گی۔