تھائی لینڈ :چاول کے نرخوں میں اضافہ


تھائی لینڈ میں چاول کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ برآمدی معاہدہ ہے
تھائی لینڈ میں چاول کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ برآمدی معاہدہ ہے ۔بنکاک میں 5 فیصد ٹوٹے چاول کے فری آن بورڈ کی بنیاد پر نرخ بڑھ کر 357-360 ڈالر فی ٹن رہے ۔گزشتہ ہفتے ان کے نرخ 355-360 ڈالر فی ٹن رہے تھے ۔