مرغبانی کورس آج شروع ہو گا


پولٹر ی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں مرغبانی کا تربیتی کورس آج 13فروری سے شروع ہو گا
کورس 18فروری تک جاری رہے گا ۔