کے پی ٹی 3.66:لاکھ ٹن سامان کی ہینڈلنگ


کراچی بندرگاہ پر ایک لاکھ 2 ہزار 381 ٹن سامان کی نقل و حمل ریکارڈ کی گئی، بدھ کو کے پی ٹی
ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ 2 ہزار 381 ٹن کارگو ہینڈل کیاگیاجس میں 72 ہزار 255ٹن درآمدی اور30ہزار126ٹن برآمدی کارگو شامل تھا، درآمدات میں46ہزار755ٹن خشک کارگو اور 25 ہزار500ٹن آئل مائع کارگوجبکہ برآمدات میں 28 ہزار 126 ٹن خشک کارگواور2ہزارآئل مائع کارگوشامل تھا۔