امریکا :قدرتی گیس کے نرخ کم


امریکا میں قدرتی گیس کے نرخ کم ہوکر 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج
میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 18.2 سینٹ 5.5 فیصد کم ہوکر 3.103 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے ۔