ہیم ٹیکسٹائل نمائش شروع 274 پاکستانی کمپنیوں کی شرکت


ہیم ٹیکسٹائل فرینکفرٹ میں پاکستان سے 274 کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ 10 جنوری سے شروع ہونے والے اس ٹریڈ فیئر میں مجموعی طور پر دنیا کے 68 ممالک سے 2866 کمپنیاں شریک ہیں نمائش13 جنوری تک جاری رہےگی۔