چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی


چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک بیسک پوائنٹ کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.9235کی شرح پر بند ہوا ۔