چاول کی مجموعی پیداوار 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی


دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن اور پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے
جبکہ پاکستان دنیا بھر میں چاول پیداکرنے والے ممالک کی فہرست میں چودہویں اور برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے ، نیز 6ملین ٹن پاکستانی چاول میں سے دنیا بھر کے مختلف ممالک کو برآمد کئے جانیوالے چاول کی مقدار پونے چار ملین ٹن ہے ۔