ہائبرڈ بیج سے مکئی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ


گندم اور چاول کے بعد مکئی سب سے اہم غذائی فصل ہے اور پنجاب میں یہ تقریباً16 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے ۔
گندم اور چاول کے بعد مکئی سب سے اہم غذائی فصل ہے اور پنجاب میں یہ تقریباً16 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے ۔ مکئی کی پیداوار میں ہائبرڈ بیج کے استعمال سے خاطر خواہ اضافہ ہو اہے ۔ اس اضافہ کی بنیادی وجہ ہائبرڈ بیجوں کے علاوہ بہتر پیداواری ٹیکنالوجی کا استعمال ہے ۔مکئی کی ہائبرڈاقسام بہترین پیداواری صلاحیت رکھتی ہیں اور ان کی چھلیاں عام طور پر آخری سرے تک دانوں سے بھری ہوئی ہوتی ہیں۔