پنجاب اور سندھ میں چینی 4 روپے کلو مہنگی


ایک ہفتے کے دوران پنجاب میں ریٹیل سطح پر چینی 4 روپے اضافے سے 65 روپے جبکہ سندھ میں 2 روپے اضافے سے 58 روپے فی کلو ہوچکی ہے

پنجاب / سندھ  ملک بھر میں وافر زخائر ہونے کے باوجود پنجاب اور سندھ میں چینی 4 روپے کلو تک مہنگی کر دی گئی۔