موسم


موسم آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد بالائی پنجاب،ساہوال،اور فیصل آباد ڈویژن میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے کل سے جعمہ تک ملک کے اکثر بالائی علاقوں بشمول کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی میں اضافے کا امکان۔